بریکنگ نیوزدلچسپ و عجیب

2ارب 10کروڑ روپے کا جوتا

دبئی(نیوزروم رپورٹ) واقعی اس دنیا سرمایے کی تقسیم عجب ہے،کوئی ایک وقت کی روٹی کو ترستا ہے اور کوئی اپنے مال کی نمائش کے لیے جانے کیا کچھ کرتا رہتا ہے۔ایسے ہی نمائش پسندوں کے لیے دبئی میں بھی دلچسپی کا سامان رکھا گیا ہے جہاں دنیا کا مہنگا ترین جوتا فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔جادا نامی کمپنی کی جانب سے پیش کیے گئے اس جوتے کی قیمت لاکھوں یا کروڑوں میں نہیں بلکہ 2 ارب 10 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔ خالص سونے سے بنے ان جوتوں پر 15 قیراط کے 236 ہیرے بھی جڑے گئے ہیں۔ کمپنی کو اس جوتے کو بنانے میں 9 ماہ لگے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close