بریکنگ نیوزدنیا

ہوائی جہاز کا ٹکٹ صرف99روپے میں۔۔۔۔

کوالالامپور(نیوزروم مانیٹرنگ)پاکستان میں رکشے کا چار کلومیٹر کا سفر بھی سو روپے میں پڑتھا ہے لیکن ملائشیا میں آپ 99روپے میں ہوائی جہاز کا سفر بھی کرسکتے ہیں،جی ہاں یہ سچ ہے،پرومو آفر کے تحت ملائیشین ایئر لائن نے مسافروں پر کرم نوازی کی انتہا کرتے ہوئے جہاز کا کم سے کم قیمت کا ٹکٹ ننانوے روپے کا کردیا ہے،ایئر لائن انتظامیہ کے مطابق یہ پیشکش صرف انیس نومبر تک بکنگ کرانے والوں کے لیے ہوگی تاہم اس کا اطلاق سات مئی دوہزار اٹھارہ سے اکتیس جنوری دو ہزار انیس کے درمیان سفر کرنے والوں پر ہوگا۔ایئر ملائیشیا کے مطابق اندرون ملک اور بھارت کے مخصوص شہروں کیلئے پروازوں کا کرایہ بھی کم کیا گیا ہے جو اب 444 روپے ہوگا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close