دلچسپ و عجیب

مسلمان ملک میں لاشوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ جان کر حیرت کی انتہا نہ رہے

لاہو (نیوزروم مانیٹرنگ) انڈونیشیا میں ایک قبیلے میں ایسا رواج کہ جان کر آپ پر بھی حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑیں گے۔ رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جنوبی خطے سلاویسی میں قبریں کھود کر ان کی لاشیں باہر نکالتے، انہیں نئے کپڑے پہناتے، چشمے لگاتے اور سجاتے سنوارتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان میں سے اکثر ان میتوں کے منہ سے سگریٹ سلگا کر بھی لگا دیتے ہیں، گویا وہ سگریٹ پی رہے ہوں۔ اکثر لوگ ان مردوں کو سجانے کے بعد ان کے ساتھ تصاویر بھی بناتے ہیں۔ اس کام کے لیے قبیلے کے لوگ باقاعدہ تہوار مناتے ہیں ۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close