بریکنگ نیوز

کوئٹہ کے بعد کراچی میں بھی قیامت،بچوں سمیت 6جاں بحق

کراچی (نیوز روم رپورٹ )کراچی کے علاقے دو منٹ چورنگی پر رکشے سے ٹکر کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی شعلوں کی زد میں آکر خاتون اور بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک واقعہ نارتھ کراچی میں پیش آیا۔جھلس کر زخمی ہونے والے تین افراد کو اسپتام منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close