انٹرٹینمنٹبریکنگ نیوز

خبردار!فحش فلمیں نہ دیکھیں ورنہ۔۔۔۔جسم فروشی کرنیوالی خاتون نے سچ بول دیا

لاہور(نیوزروم مانیٹرنگ)اخلاق باختہ اور فحش فلمیں دیکھنے والے کس قدر مسائل سے دوچار ہوجاتے ہیں،امریکا میں جسم فروشی کرنے والی خاتون کے انکشافات نے پڑھنے والوں کو ہلا کر رکھ دیا۔کمبر لے کین نامی یہ خاتون امریکی  ریاست نیواڈا میں گندہ دھندہ کرتی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ ”فحش فلمیں دیکھنے کی وجہ سے لوگوں کی جنسی توقعات بہت زیادہ بڑھ جاتی ہیں۔ وہ عام زندگی میں بھی فحش فلموں کی طرح جنسی عمل کے خواہش مند بن جاتے ہیں حالانکہ عام زندگی میں ایسا ممکن نہیں ہو سکتا چنانچہ وہ اس حوالے سے مایوسی کا شکار ہو کر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔ فحش فلموں کی وجہ سے لوگ اپنے جنسی اعضاءکی ساخت وغیرہ کے متعلق بھی وسوسوں کا شکار ہو جاتے ہیں جس سے ان کی جنسی صحت شدید متاثر ہوتی ہے اور وہ مریض بن کر رہ جاتے ہیں۔کمبرلے کے مطابق فحش فلموں تک آسان رسائی لوگوں کو ڈپریشن اور ذہنی پریشانی کا شکار بنا رہی ہے۔ ان کی وجہ سے موجودہ نسل کے لوگ جنسی اعتبار سے مایوسی اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہو رہے ہیں۔ “

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close