بریکنگ نیوز

نئے سال کا پہلا چاند گرہن

لاہور(نیوزروم رپورٹ)پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نئے سال کا پہلا چاند گرہن جاری ہے ۔چاند گرہن کا اوسط دورانیہ چار گھنٹے بتایا جارہا ہے۔بارہ بج کر دس منٹ پر چانف مکمل چھپ جائے گا جبکہ گرہن رات دو بج کر بارہ منٹ پر ختم ہوگا۔ے

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close