بریکنگ نیوز
پارلیمنٹ ہاؤس میں بیوٹی پارلر
اسلام آباد(نیوزروم رپورٹ) حکومت نےپارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں بیوٹی پارلر کھولنے کی منظوری دے دی،وزارت داخلہ نے نجی کمپنیوں سے مالی پیشکش طلب کرنے کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں۔وزارت داخلہ پارلیمنٹ لاجز میں بیوٹی پارلر کھولنے والی نجی کمپنی سے ماہانہ کرایہ وصول کرے گی۔ وزارت داخلہ بیوٹی پارلر کیلئے پارلیمنٹ لاجز میں جگہ ابتدائی طور پر 3 سال کی لیز پر د ے گی۔ وزارت داخلہ نے بیوٹی پارلر نیشنل ٹیکس نمبر رجسٹر ڈ کمپنیوں کو دینے کے احکامات دئیے ہیں۔
Facebook Comments