بریکنگ نیوزپاکستان

بدھ 11مارچ سے پھر بارشیں

لاہور(نیوزروم رپورٹ)محمکمہ موسمیات نے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بدھ گیارہ مارچ سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بارشوں کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ ابھی تک پاکستان میں موجود ہے جو بدھ سے برسات کا سبب بن سکتا ہے ،بدھ گیارہ مارچ اور جمعرات  کو لاہور سمیت مختلف علاقوں میں رم جھم ہوگی،پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close