انٹرٹینمنٹبریکنگ نیوز

خدا کے لیے میری شادی پر تبصرے نہ کریں،ادکارہ نے ہاتھ جوڑ دیئے

لاہور(نیوزروم انٹرٹینمنٹ)نامور ٹی وی اداکارہ سارہ خان نے اپنی شادی کے حوالے سے گردش کرتی تمام خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ خداراان کی شادی کے حوالے سے کوئی افواہ نہ پھیلائی جائے،ابھی انہوں نے شادی کا فیصلہ کیا ہے نہ ہی جلد کوئی ارادہ ہے۔نسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں جب تک خود کوئی بات نہ کہوں اس کا یقین نہیں کریںنہوں نے یہ بھی لکھا کہ میری پرائیویسی کا خیال رکھیں اور غلط افواہیں پھیلانے سے گریز کریں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سارہ علی کی شادی سے متعلق خبریں گردش کر رہی تھیں کہ وہ ساتھی اداکار اور اُن کے قریبی دوست آغا علی سے بریک اپ کے بعد جلد ہی شادی کا اعلان کریں گی۔ معروف ڈراموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی سارہ اور آغا کی جوڑی پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے دو معروف نام ہیں۔رواں سال دونوں کی گہری دوستی کسی رشتے میں بندھنے سے قبل ہی ختم ہوگئی تھی۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close