بریکنگ نیوز

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کر دی

حکومت کا عوام کیلئے ریلیف ،پیڑرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ،اج سے قیمتوں کی کمی کا اطلاق شروع

 

تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کر دی گئی جس کے ڈیزل کی قیمت 266.07 روپے سے کم ہو کر 262.75 روپے ہو گئی،پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لٹر کمی کی گئی ، جس کے بعد پٹرول کی قیمت 260.96 روپے سے کم ہو کر 259.10 روپے فی لٹر ہوگئی۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت 171.77 روپے فی لٹر سے کم ہو کر 169.62 روپے فی لٹر ہو گئی۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.97 روپے فی لٹر کمی کی گئی۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 157.02 روپے سے کم ہو کر 154.05 روپے فی لٹرہو گئی۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close