بریکنگ نیوز
پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری بھی بد حالی کا شکار
پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری 3 سال میں عروج پر پہنچنے کے بعد اچانک ایک ماہ میں بند ۔
تفصیل کے مطابق انڈسٹری مالکان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری 3 سال میں عروج پر پہنچنے کے بعد اچانک ایک ماہ میں بند ہو گئی
انڈسٹری مالکان کا کہنا تھا کہ جو انڈسٹری پچھلے 3 سال میں آسمان کی ترقیوں کو چھو رہی تھی اس حکومت کے آنے سے ایک مہینے میں تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
بجلی کی لوڈشیڈنگ، گیس اور فیول کی قیمتوں میں اضافے سے انڈسٹری کو مزید نہیں چلا سکتے. اگر یہ حکومت بھی اقدامات کریں تو پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری ایک بار پھر دنیا میں اپنا لوہا منوا سکتی ہے
Facebook Comments