انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ، فلم کب ریلیز ہوگی؟

2023 میں یہ فلم سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی

بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان نے 2023 میں آنے والی اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی جھلک دکھا دی جس کے بعد سوشل میڈیا پر کنگ خان کے مداحوں میں جشن کا سماں ہے۔
جمعے کے روز ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’جوان‘ کا ٹریلر ٹویٹ کیا۔ یہ فلم دو جون 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
شاہ رخ خان کی جانب سے نئی فلم کے اعلان کے فوراً بعد ہئ ٹوئٹر پر ان کے مداح بھی متحرک ہوگئے ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close