انٹرٹینمنٹبریکنگ نیوز

معروف کینیڈین خاتون ولاگر نے اسلام قبول کرلیا

لاہور(نیوزروم رپورٹ)نگر نگر گھوم کر ویڈیوز بنانے والی معروف یو ٹیوبر نے اسلام قبول کر لیا۔کنیڈین خاتون نے پاکستان میں سیاحت کے بعد دنیا کا محفوظ ملک قرار دے دیا تھا ۔ معروف کنیڈین بلاگ روزی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر قرآن مجید تھامے ہوئے تصویر اپلوڈ کی اور اسلام قبول کرنے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
انسٹاگرام پر جاری بیان میں معروف بلاگر روزی کا کہنا تھا کہ 2019ء میری زندگی کا مشکل ترین سال تھا ۔ جس میں بہت سے مشکل فیصلے کئے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی زندگی میں دکھ اور غم پانے پر ہمیشہ خدا سے شکایات کی ۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close