بریکنگ نیوز
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو! شعر سنانے پر وزیراعظم کا بزنس مین پر غصہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں پاکستان تاجکستان بزنس فورم کے دوران ایک بزنس مین خالد امین کی بات پر غصہ کھا گئے۔
بزنس مین نے وزیرِاعظم کو مخاطب کرکے کہا کہ عمران صاحب جب آپ کنٹینر پر تھے تو بہت زبر دست تھے لیکن اب تو آپ قیدی ہیں،معلوم نہیں کن کے چکروں میں آگئے؟ بہرحال یہ شعر آپ کیلیے ہے، اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو۔
شعر سنانے پر وزیر اعظم نے اسے فوری ٹوکا اورکہا کہ بزنس کی بات کریں، شعر و شاعری بعد میں ہوگی۔
Facebook Comments