بریکنگ نیوز
اسلام آباد ہائیکورٹ پر وکیلوں کا دھاوا، دارالحکومت کی تمام عدالتیں تاحکم ثانی بند
اسلام آباد(نیوزروم رپورٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ پر وکیلوں کے دھاوے کے بعد دارالحکومت کی تمام عدالتیں تا حکم ثانی بند کر دی گئیں۔
رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ اورڈسٹرکٹ کورٹس سمیت اسلام آباد کی عدالتیں تاحکم ثانی بند رہیں گی۔
عدالتوں کی بندش کے احکام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیے ہیں ۔
Facebook Comments