انٹرٹینمنٹبریکنگ نیوز
ایک اور بھارتی اداکارہ کی خودکشی
حیدر آباد دکن(نیوز روم مانیٹرنگ)بھارت میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد میں خود کشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اب ایک اور بھارتی اداکارہ کی جانب سے خود کشی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
حیدر آباد پولیس کے مطابق تیلگو اداکارہ کونڈا پلی سراوانی نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں خودکشی کی۔
پولیس حکام کے مطابق مبینہ خودکشی کا واقعہ منگل کے روز پیش آیا، اداکارہ نے اپنے بیڈ روم میں خود کو پھندا لگا کر خودکشی کی، واقعے کے وقت اداکارہ کے گھر والے بھی گھر پر موجود تھے
Facebook Comments