بریکنگ نیوز

عمران خان اور اس کے ساتھی مشکل میں، ورانٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس؛عمران خان،اسد عمر اور فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوز روم )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطاق الیکشن کمیشن نے عمران خان اسد عمر اور فواد چودھری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ، وارنٹ گرفتاری توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر جاری کئے گئے ،تینوں رہنماﺅں کو 50 ، 50ہزار کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی،الیکشن کمیشن کے 4 رکنی کمیشن نے فیصلہ سنا یا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close