بریکنگ نیوز

کورونا سے پاک فوج کے میجر شہید

راولپنڈی(نیوزروم رپورٹ)طور خم بارڈر پر کورونا سے نبردآزما پاک فوج کے میجر فرض پر قربان ہوگئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹویٹ کے مطابق میجر محمد اصغرٹرمینل پر اپنے فرائض ادا کررہے تھے کہ اسی دوران ان کی طبیعت بگڑ گئی۔سینے میں تکلیف کے باعث انہیں سی ایم ایچ پشاور کیا گیا اور انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close