بریکنگ نیوزدنیا

کرونا کا خوف،وزیراعظم نے راشن ذخیرہ کردیا

لاہور(نیوز روم مانیٹرنگ)کورونا وبا کی روک تھام کیلئے پلاننگ میں مصروف برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے راشن جمع کرلیا۔ ٹرک بھر کر سامان 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچا دیا گیا ہے۔

کھانے پینے کا سامان تو آیا ہی آیا ٹوائلٹ پیپرز کی بڑی کھیپ بھی منگوالی گئی ہے۔

وزیراعظم اور ان کے سا تھی یہاں دن رات صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں اور وبا کی روک تھام کیلئے پلاننگ کی جاتی ہے۔ اگرچہ لاک ڈاؤن کے خدشات بڑھتے جارہے ہیں لیکن حکومت کا اصرار ہے کہ دارالحکومت کا دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہوگا نہ ٹرانسپورٹ کا نظام متاثر ہونے دیا جائے گا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close