بریکنگ نیوز

میٹروبس کرایہ 40روپے ہوگیا

لاہور(نیوزروم رپورٹ)میٹرو بس کے ذریعے سفر کرنے والوں کےلیے بری خبر ہے کہ

پنجاب حکومت نے میٹروبس کاکرایہ پہلے20 روپے سے 30 روپے کیا اب کرایہ 30 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور وزارت ٹرانسپورٹ نے کرایہ بڑھانے کی یہ منطق پیش کی تھی کہ جن روٹس پرمیٹرو بس چل رہی ہے، وہاں چنگ چی رکشہ 40 روپے جب کہ ویگن50 روپے تک کرایہ وصول کررہی ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close