بریکنگ نیوزدنیا

بغداد میں امریکی سفارتخانے پر میزائل حملہ

بغداد(نیوزروم مانیٹرنگ) عراق میں فوجی اڈوں کے بعد امریکی سفارت خانے پر بھی میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، امریکی سفارتخانے کے گرین زون میں 3 راکٹ داغے گئے جب کہ گرین زون میں 2 راکٹ امریکی سفارتخانے کے قریب گرے تاہم امریکی سفارتخانے کو راکٹ حملے سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ وائٹ ہاؤس یا پینٹاگون کی جانب سے تاحال اس حملے کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close