انٹرٹینمنٹبریکنگ نیوز

روینہ ٹنڈن کا پاکستانی شہری کو سلام

ممبئی(نیوز روم مانیٹرنگ)بالی ووڈ اداکارہ روینا ٹنڈن مودی کے پاکستان کے خلاف زہریلے پروپگینڈے کے باوجود پاکستانی شہری کی تعریف  کیے بنا نہ رہ سکیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراداکارہ نے بھارتی طیارے سے متعلق خبرکا ذکرکیا جس میں بھارتی شہرجے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی پرواز آسمانی بجلی کی زد میں آگئی تھی اور پائلٹ حواس باختہ ہوگیا تھا جس کے بعد پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولرنے بہت مہارت سے ۔پروازکوحادثے سے بال بال بچانے میں مدد دی تھی۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close