بریکنگ نیوزبزنس

ایک ہزار روپے کی کمپنی6لاکھ کروڑ کی ہوگئی

ممبئی(نیوزروم مانیٹرنگ)دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جنہوں نے اپنی محنت سے نہ صرف اپنا ایک مقام بنایا بلکہ اپنے کاروبار کو ترقی کی ان بلندیوں پر پہنچادیا کہ وہ دنیا بھر کے لئے مثال بن گیا،ایسی ہی ایک مثال بھارتی بزنس مین مکیش امبانی بھی سامنے لائے ہیں، انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے چالیس سال پہلے ایک کمپنی صرف ایک ہزار روپے سے شروع کی تھی جو اب چھ لاکھ کروڑ کی بن چکی ہے۔امبانی کے مطابق رپلائنش انڈسٹریز کی بنیاد صرف ایک ہزار روپے سے رکھی گئی تھی اور اب یہ گروپ ڈھائی لاکھ افراد کا خاندان ہے اور گروپ کے اثاثوں کی مجموعی مالیت چھ ہزار کروڑ ہے جبکہ اس کا نیٹ ورک اٹھائیس ہزار شہروں،قصبوں اور چار ہزار دیہات تک پہنچ چکا ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close