بریکنگ نیوزٹیکنالوجی

فیس بک نےاسمارٹ ڈیجیٹل عینک فروخت کےلیے پیش کردی

سان فرانسسكو: فیس بک نے بہت انتظار کروانے کے بعد آخرکار اپنی اسمارٹ عینک پیش کردی ہے جسے مشہور لگژری عینک ساز کمپنی رے بین نے اپنے اسٹور پر رکھا ہے۔

عینک کی دونوں جانب 5 میگاپکسل کیمرے نصب ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز بنائی جاسکتی ہیں۔ دوکیمروں کی بدولت اب صارفین تھری ڈی تصاویر اور ویڈیو تیار کرسکتے ہیں۔ اس میں موجود طاقتور اسپیکر موسیقی سناتے ہیں جبکہ اس عینک سے آپ فون کال کرسکتے ہیں اور وصول بھی کرسکتے ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close