بریکنگ نیوز

مریم کی پیشی منسوخ،لیگیوں کے خلاف مقدمات کا فیصلہ

لاہور(نیوزروم رپورٹ)کشیدہ صورتحال کے پیش نظر نیب نے مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی، پتھر لگنے سے لیگی رہنما کی گاڑی کا شیشہ بھی ٹوٹ گیا۔ اس موقع مریم نواز کا کہنا تھا کہ حوصلہ تو رکھو، اگر اتنا ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو، میں کھڑی ہوں، بلایا ہے تو جواب بھی سنیں، نیب آفس کے باہر کھڑی ہوں، واپس نہیں جاؤں گی۔
نیب نے لیگی کارکنوں کی جانب سے ہنگامہ آرائی اور پتھراؤ پر
مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز، لیگی رہنماؤں اور کارکنوں پر مقدمہ درج ہوگا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close