بریکنگ نیوز

ملزموں کی گرفتاری میں مدد پر انعام کا اعلان

لاہور(نیوز روم رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ 72 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ملزمان کا سراغ لگالیا گیا ، پولیس اورمتعلقہ اداروں کو ہدایات کی ہیں کہ ایسےواقعات کی روک تھام کیلئےاقدامات کئےجائیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے، ملزمان کی گرفتاری میں مددکرنیوالوں کیلئے 25 ، 25 لاکھ روپے کاانعام رکھاہے، ملزمان کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنیوالوں کانام صیغہ راز میں رکھاجائےگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جن درندوں نےخاتون سے زیادتی کی ہےجلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، میرا متاثرہ خاتون سےبھی رابطہ ہواان کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

سی سی پی او نے غیر ذمےدارانہ بات کی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ 72 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ملزمان کا سراغ لگالیا گیا ، پولیس اورمتعلقہ اداروں کو ہدایات کی ہیں کہ ایسےواقعات کی روک تھام کیلئےاقدامات کئےجائیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے، ملزمان کی گرفتاری میں مددکرنیوالوں کیلئے 25 ، 25 لاکھ روپے کاانعام رکھاہے، ملزمان کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنیوالوں کانام صیغہ راز میں رکھاجائےگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جن درندوں نےخاتون سے زیادتی کی ہےجلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، میرا متاثرہ خاتون سےبھی رابطہ ہواان کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

سی سی پی او نے غیر ذمےدارانہ بات کی، وزیراعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار نے کہا کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے غیر ذمےدارانہ بات کی، آئی جی پنجاب نے سی سی پی او کو شو کاز دیا ہے،آئی جی پنجاب نے سی سی پی او سے 7 روز میں جواب مانگا ہے، سی سی پی او کےجواب پر لیگل ایکشن لیا جائےگا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close