بریکنگ نیوز

بلوچستان میں 3ہفتے کےلیے جزوی لاک ڈاون

کوئٹہ (نیوز روم رپورٹ )سندھ کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی صوبے میں جزوی لاک ڈاون کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں تمام بڑے شاپنگ مالزاور مارکیٹیں تین ہفتے کے لیے بند رہیں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق بین الصوبائی ،صوبائی انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ بھی تین ہفتے کے لیے بند کردی گئی ۔محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام ریسٹورنٹ بھی تین ہفتوں کیلئے بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close