دلچسپ و عجیب
خاتون نے تازہ ہوا کے لیے جہاز کا دروازہ کھول دیا
لاہور(نیوز روم رپورٹ)دنیا میں بہت سے لوگ ایسی عجیب و غریب حرکات کرتے ہیں کہ دیکھنے والوں کی ہنسی رکنے کا نام ہی نہیں لیتی۔ ایسا ہی ایک واقعہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرین انٹرنیشنل ائیر لائن کی ترکی جانے والی پرواز پر پیش آیا۔
ہوا کچھ اس طرح کہ ترکی جانے والی پرواز پر سوار ایک خاتون نے عملے سے جہاز کے اندر گرمی کی شکایت کی لیکن جب کوئی شنوائی نہ ہوئی تو خاتون نے اپنی مدد آپ کے تحت گرمی کا توڑ نکالنے کا سوچا
Facebook Comments