بریکنگ نیوزخواتینصحت

خبردار!اآپ ہیئر کلر لگاتے ہیں؟تو پہلے یہ خبر پڑھ لیں

لاہور(نیوزروم ہیلتھ)بالوں کو رنگنا ہمارے ہاں بھی عام ہے،کچھ سفیدی چھپانے کے لیے ہیئر کلر استعمال کرتے ہیں اور کچھ نے یہ شوق پال رکھا ہے ۔اگر آپ بھی ایسا ہی کرتے ہیں تو محتاط ہوجائیں کیونکہ ہیئر کلر کے استعمال کا ایسا نقصان سامنے آیا ہے جس نے نوجوان کو خوبصورت خاتون کو موت کے منہ میں دھکیل دیا ہے۔
بالوں کو خوبصورت بنانے کے چکر میں فرانس کی انیس سالہ ایسٹیلاہیئر کر لگایا تو اسے الرجی نے گھیر لیا،مجبورا اسپتال داخل ہونا پڑا ۔الرجی کے باعث خاتون کا چہرہ فٹبال جیسا ہوگیا جبکہ جان لیوا خارش بھی عذاب بن گئی۔ اس الرجی کے نتیجے میں طالبہ کے سر کا گول دائرہ 22 سے 24 انچ تک سوج گیا تھا علاج کے باوجود اس کے اثرات موجود ہیں جو ویڈیو میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close