انٹرٹینمنٹ

کاجل کا مجسمہ

ممبئی(نیوزروم مانیڑنگ)لندن کے مادام تساؤ میوزم کی انتظامیہ نے پریانکا چوپڑا،شاہ رخ خان اور ایشوریا رائے سمیت دیگر فنکاروں کے بعد اداکارہ کاجل کا مومی مجسمہ بنوانے کا فیصلہ کیا ہے جسے رواں سال منظر عام پر لائےجانے کا امکان ہے،بالی وڈ اداکارہ کے فن کے اعتراف میں ان کا مجسمہ میوزم میں رکھا جائے گا۔نقاب کشائی کی تقریب میں کاجل اور ان کے شوہر اجے دیوگن سمیت پوری فیملی کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close