خواتیندنیا

یورپ میں ہرآٹھ میں سے ایک خاتون کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟خوفناک رپورٹ آگئی

پیرس(نیوزروم مانیٹرنگ)یورپ میں شخصی آزادی کے دلدادہ افراد کیلئے چشم کشا رپورٹ آئی ہے کہ مادر پدر آزاد مغربی معاشرے میں ہر آٹھ میں سے ایک خواتین جنسی زیادتی کا شکار ہوچکی ہے۔فرانسیسی تھنک ٹینک فاؤنڈیشن نے ایک حالیہ سروے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ یورپ کے مہذب ترین کہلائے جانے والے معاشرے میں خواتین کی عزت قطعا محفوظ نہیں اور بارہ فیصد خواتین جنسی زیادتی کا نشانہ بن چکی ہیں،دوسرے الفاظ میں یہ شرح ہر آٹھ میں سے ایک بنتی ہے۔رپورٹ کے مطابق خواتین کی چالیس لاکھ کی کل آبادی میں سے تینتالیس فیصد کو ہراساں کیا گیا اور ایک سے زائد بار ایسا ہوا جبکہ اٹھاون فیصد فرانسیسی خواتین کو بھی نازیبا تجاویز کا سامنا کرنا پڑا۔

 

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close