بریکنگ نیوز
عمران خان سیاسی محاذ پر مزید مستحکم، اجلاس ملاقاتیں جاری
عمران خان کی زیر صدارت صوبائی وزراء کا اہم اجلاس شروع،اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ پر مشاورت جاری
لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت صوبائی وزراء کا اہم اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں تمام صوبائی وزیر شامل، یاسمین راشد ،سردار حسین بہادر دریشک،خیال کاسترو،سمیع اللہ چوہدری، محمد اخلاق اور سردار عثمان سمیت تمام ممبرز شامل
اجلاس میں صوبائی اسمبلی کے اعتماد کے ووٹ پر مشاورت جاری، پنجاب اور خیبر اسمبلیوں کی تحلیل کے بارے میں بھی مشاورت جاری ہے
Facebook Comments