بریکنگ نیوز

مہنگائی کے خلاف تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان ،فرخ حبیب

اسلام آباد (نیوز روم پاکستان) پاکستان تحریک انصاف نے آج مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق فرخ حبیب نے کہا کہ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ ہوگا، کراچی پریس کلب کے باہر بھی احتجاج کیا جائے گا، لاہورمیں لبرٹی چوک پررات 8 بجے احتجاج ہوگا، ملتان پریس کلب کےباہرشام 6 بجےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔فرخ حبیب کے مطابق رحیم یارخان پریس کلب کے باہربھی مظاہرہ ہوگا، راولپنڈی لیاقت باغ کے باہرمہنگائی کیخلاف احتجاج ہوگا۔فرخ حبیب نے مہنگائی میں پسے عوام سے بھرپورشرکت کی اپیل ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close