اسپورٹسبریکنگ نیوز

نیوزی لینڈ نے پاکستان کوسہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی، سیریز رواں سال ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل کھیلے جانے کے امکانات ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل تین ملکی سیریز کا انعقاد کرنا چاہتا ہے جس کے لیے بنگلا دیشی بورڈ نے رضامندی ظاہر کردی ہے۔

پی سی بی نے نیوزی لینڈ کو اب تک جواب نہیں دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم کا شیڈول دیکھ کر فیصلہ کرے گا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close