بریکنگ نیوز

راکاپوشی پر پھنسے کوہ پیماؤں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا

گلگلت بلتستان: راکاپوشی پرپھنسے کوہ پیماؤں کوآرمی ایوی ایشن کے تعاون سے بحفاظت ریسکیوکرلیا گیا۔

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے مطابق راکاپوشی پرپھنسے کوہ پیماؤں کوآرمی ایوی ایشن کے تعاون سے بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ آرمی ایوی ایشن کی مسلسل محنت سے ریسکیوآپریشن کوکامیابی سے یقینی بنایا گیا۔

وزیراعلی نے کہا کہ آرمی ایوی ایشن کا کردارقابل تحسین ہے۔ کوہ پیمائی کے حوالے سے گلگت بلتستان منفرد مقام رکھتا ہے۔ کوہ پیمائی سے گلگت بلتستان کا مثبت تشخص دنیا بھرمیں اجاگرہوا

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close