بریکنگ نیوز

حکومت کو نکال کر جمہوریت بحال کریں گے،زرداری

اسلام آباد(نیوزروم رپورٹ)آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم صرف حکومت گرانے کیلئے نہیں ملے ہیں۔ہم حکومت نکال کر جمہوریت بحال کرکے رہیں گے۔ میثاق جمہوریت سے ہم آہنگی پیدا کی تھی۔ شرکاء اے پی سی میں مشترکہ لائحہ عمل اختیار کریں۔ ہم نے کوشش کی دو سال میں جمہوریت بچے۔

انہوں ںے کہا کہ ناسمجھ سیاسی بونے سمجھتے ہیں وہ زیادہ ہوشیار ہیں۔ مجھ سے پہلے تخت نشین پوچھتا تھا آپ نے فارن آفس کو سے پوچھ لیا ہے تو میں کہتا تھا نہیں سر میں نے فارن آفس کو بتا دیا ہے۔میں سمجھتا ہوں اس تقریر کے بعد جیل جانے والا پہلا بندہ میں ہی ہوں گا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close