بریکنگ نیوز

موٹر وے گینگ ریپ،عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

لاہور(نیوز روم رپورٹ)لاہور میں موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں عینی شاہد بھی سامنے آگیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں عینی شاہد نے بتایا کہ خاتون کو ایک ڈاکو زبردستی کھینچ کر پیچھے کی طرف لے جارہا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ خاتون کو کھینچنے والے شخص نے اسے تھپڑ بھی مارا جب کہ گاڑی کے پیچھے ایک اور شخص بھی کھڑا تھا۔

عینی شاہد نے بتایا کہ لاہور میں موٹروے کے قریب مشرقی بائی پاس پر پیش آنے والے اس واقعے کی اطلاع میں نے 15 کو بھی دی تھی۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close