بریکنگ نیوزدنیا

مودی کو بڑا جھٹکا

نئی دہلی(نیوزروم رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاونٹ اور پرسنل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔

مودی کی ذاتی ویب سائٹ اور ٹوئٹر اکاونٹ کو ہیک کر کے ہیکرز نے اس پر لکھا ہے کہ میں آپ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ کوویڈ۔19 کے لیے قائم کیے گئے فنڈ میں عطیہ دیں۔

ٹوئیٹر حکام نے اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کی ہے، ٹوئٹر کے ایک ترجمان نے کہا ہے اس پورے معاملے کی تیزی سے جانچ کر رہے ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close