انٹرٹینمنٹبریکنگ نیوز

معروف پاکستانی اداکارہ کی سعودی شہری سے شادی

لاہور(نیوزروم مانیٹرنگ)اکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے سعودی شہری عمر فاروقی سے شادی کرلی ، دونوں کی شادی کی تصاویر بھی سامنے آگئیں ۔

ہیلتھ فیشن ڈیسک کے مطابق  ہفتہ کی صبح آمنہ شیخ نے اپنی زندگی کے نئے فیصلے کا اعلان کیا، اور ذرائع نے بتایا کہ آمنہ شیخ نے کوڈڈ مائنڈز کے بانی اور انٹرنیٹ جینئس عمر فاروقی سے شادی کی  اور آمنہ کے قریبی ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ پہلی شادی سے چار سالہ بیٹی کی والدہ نے عمر فاروقی سے شادی کرلی ۔ سعودی شہری عمر فاروقی دبئی میں مقیم ہیں ، وہ سرمایہ کار اور بچوں کو گیم بنانا سکھاتے ہیں، عمر اور اس کی ٹیم نے 4 سے 16 سال عمر کے بچوں کے لیے  ان ہائوس 35 کوڈنگ کورس تیار کیے ۔ بتایا گیا ہے کہ آمنہ شیخ کے پاس بھی امریکہ کی شہریت ہے ۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close