بریکنگ نیوزپاکستان

قصائی نے غلطی سے کسی اور کا جانور ذبح کردیا،پھر کیا ہوا؟

رحیم یار خان(نیوزروم مانیٹرنگ) رحیم یار خان میں صائی نے غلطی سے ہمسایوں کا جانور قربان کرکے گوشت بھی تقسیم کردیا۔نیازی کالونی کے رہائشی یوسف کمبو ہ کا قربانی کا جانور, صبح کوئی کھول کر لے گیا۔ تین گھنٹے کی تلاش کے بعد پتا لگا کہ قصائی نے ان کے ہم نام ہمسائے محمد یوسف کےکے بجائے  یوسف کمبوہ کا جانور  کھولا اور قربان کردیا۔یہی نہیں جانور کو قربان کرنے کے بعد اس کا گوشت بھی تقسیم کردیا گیا، حقیقت سامنے آنے پر محمد یوسف نے اپنا جانور یوسف کمبوہ کے گھر بھجوا دیا تاکہ وہ بھی سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کرسکیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close