بریکنگ نیوزبزنس

ڈالر کی اونچی اڑان،168,روپے تک پہنچ گیا

کراچی(نیوزروم رپورٹ) انٹر بینک میں پاکستانی کرنسی کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔

جمعے کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپے 87 پیسے بڑھ گئی۔ جس کے بعد ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 168 روپے تک جاپہنچا ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close