بریکنگ نیوز
کرونا سے بچنے کیلئے بڑا فیصلہ،فضائی آپریشن 2ہفتے کے لیے بند
اسلام آباد(نیوز روم رپوٹ) حکومت نے فضائی آپریشن دو ہفتے کے لیے بند کر دیاہے،کرنے کا فیصلہ، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے کیا گیا، فضائی آپریشن کرونا کی صورتحال کے پیش نظر بند کیا گیا ہے جس کا اطلاق ہفتہ رات آٹھ بجے سے ہو گیا ہے۔وزیر اعظم کے سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف کے مطابق فیصلہ حکومت کیلئے مشکل تھا لیکن صورتحال دیکھتے ہوئے کیا گیا، عوام کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں، پی آئی اے کی کچھ پروازیں پاکستان سے باہر ہیں ان کو واپس آنےکی اجازت ہوگی، پی آئی اے کی کچھ پروازیں پاکستان سے باہر ہیں ان کو واپس آنے کی اجازت ہوگی۔
Facebook Comments