انٹرٹینمنٹبریکنگ نیوز

جرابوں کا جوڑا ایک لاکھ چھیالیس ہزار روپے کا۔۔۔۔

لاہور(نیوزروم انٹرٹینمنٹ)پیسے کی بہتات ہو توبندہ عجیب و غریب حرکتیں کرکےلوگوں کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش میں رہتا ہے،ایسا ہی کچھ اداکارہ جنیفر لوپیز نے بھی کیا ہے جنہوں نے حال ہی میں مشہور کمپنی’’گوچی‘‘کی جرابوں کی نمائش کی ہے جن کی قیمت ایک لاکھ چھیالیس ہزار روپے سے کچھ زائد بتائی گئی ہے۔جرابیں ویسے تو عام جرابوں جیسی ہی تھیں تاہم ان میں ہیرے جڑے ہوئے تھے۔اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا کہ "آج میں نے نئی جرابیں پہنی ہیں "،تاہم اس کیساتھ جنیفر لوپیز نے جوتوں کا بہترین جوڑا بھی دکھایا۔ جنیفر کا کہناہے کہ اچھے اور مہنگے جوتے پہننا ان کی کمزوری ہے۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close