بریکنگ نیوزدلچسپ و عجیب

فصل کی حفاظت کیلئے’’سیکس‘‘سے پرہیز،بیوی کو چھونا بھی منع

جاڑکھنڈ(آنند شری رام)تعصب تو ہندوؤں کی پہچان ہے ہی اب توہم پرستی بھی ان کی شناخت بنتی جارہی ہے،یقین نہ آئے تو بھارتی ریاست جاڑ کھنڈ کے ضلع گڑا باندا کے ان کاشتکاروں کو ہی دیکھ لیں جو کئی نسلوں سے ایک خاص روایت پر عمل کررہے ہیں تاکہ ان کی فصلیں بیماریوں سے بچی رہیں۔اس علاقے کے شادی شدہ کاشتکار سال میں دو بار دو دو مہینے کے کیلئے اپنی بیویوں سےجسمانی تعلق سے پرہیز کرتے ہیں اور یہ روایت اتنیسخت ہے کہ اس عرصے کے دوران بیوی کو بھی اپنے شوہر کو چھونے تک کی اجازت نہیں ہوتی۔مقامی افراد کے مطابق وہ ریشم کے کیڑوں کی افزائش کیلئے پودوں کی کاشت کے دوران اپنی بیویوں سے سیکس نہیں کرتے اور اتنا دور رہتے ہیں کہ ایک دوسرے کو چھوتے بھی نہیں حتیٰ کہ اس عرصے کے دوران شوہر اپنی بیوی کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا بھی نہیں کھاتا۔بیوی سے دور رہنے کے ساتھ ساتھ ان دومہینوں میں یہ کاشتکار فصل کے قریب جانے سے پہلے ہر بار نہانا بھی ضروری سمجھتے ہیںجبکہ اگر رفع حاجت کیلئے جانا پڑے توانہیں دوبارہ نہانا پڑتا ہے،اگر فصل کو کیڑا لگ جائے تو پھر پوجا بھی کرواتے ہیں اور ایک بکرے کی قربانی بھی دی جاتی ہے۔اس دوران وہ گوشت یا انڈا بھی نہیں کھاتے اور گھر میں رہنے کے بجائے جھونپڑی بناکررہتے ہیں اور وہاں خود ہی کھانا بھی پکاتے ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close