بریکنگ نیوز

عمران خان کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے، پنجاب کی پراسیکیوشن سے رجوع کرنا پڑے گا، وزیر قانون

پاکستان کے وزیر قانون اعظم تارڑ نے کہا عمران خان کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کے لیے وفاق نہیں پنجاب سے رجوع کرنا ہوگا

پاکستان کے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کے مطابق ’فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کواس مقصد کے لیے پنجاب کی پراسیکیوشن سے رجوع کرنا

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close