بریکنگ نیوزصحت

دل کی بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ چیز اپنالیں

لاہور(نیوزروم ہیلتھ)طبی ماہرین نے زیتون کے تیل کو دل کی بیماریوں سے بچنے کا بڑا نسخہ قرار دیا ہے۔عالمی سائنسی جریدے ہفت روزہ نیچر کمیونیکیشن میں شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زیتون کے تیل میں ایسی سیر شدہ چکنائیاں ہوتی ہیں جو خون کی مقدار بڑھاتی ہیں۔ جیسے جیسے خون بڑھتا ہے دل کے عارضے اور فالج کے خطرے میں کمی ہونے لگتی ہے۔واضح رہے کہ خون کا گاڑھا پن لوتھڑوں کو جنم دیتا ہے جو قلبی شریانوں میں پلاک کی صورت میں جمع ہوکر امراضِ قلب کی وجہ بنتے ہیں تو دوسری جانب دماغ کی باریک شریانوں میں پھنسنے کے بعد فالج کا مرض پیدا کرتے ہیں۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close