اسپورٹسبریکنگ نیوز

پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا

کراچی: پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا۔

ایک سال میں پاکستان نے 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا جب کہ بنگلادیش نے 27 ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلے ہیں۔گرین شرٹس کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے جو اس نے ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں شکست دے کر اپنے نام کیا تھا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

اسے بھی پڑھیں

Close
Close