بریکنگ نیوز

قومی اسمبلی میں کورونا کی صوتحال پر بحث

اسلام آباد(نیوزروم رپورٹ) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلائے گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کورونا کی صورتحال پر بحث کی گئی۔اجلاس میں ارکان کی شرکت کو ٹیسٹ سے مشروط کیا گیا تھا۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت اجلاس میں نکتہ اعتراض اور کورم کی نشاندہی ممنوع تھی جبکہ کوئی بھی تحریک استحقاق بھی پیش نہیں کی جاسکی۔ارکان کی نشستوں میں ہر دوسری نشست خالی رکھی گئی تھی۔

۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close