بریکنگ نیوز
سندھ میں مکمل۔لاک۔ڈاون،رات 12بجے سے سب کچھ بند
اسلام آباد(نیوزروم رپورٹ)کرونا صورتحال کے باعث سندھ میں مکمل لاک ڈاون کا اعلان کردیا گیا ہے۔رات بارہ بجے سے سب کچھ بند کر دیا جائے گا۔ادھر قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر سے مزید ایک سواکسٹھ نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 734 ہوگئی ہے۔
Facebook Comments