بریکنگ نیوز

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ شہید

اسلام آباد: (نیوز روم رپورٹ) اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے قریب نہایت افسوسناک واقعے میں پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ ایئر ہیڈ کوارٹرز میں ایک اعلیٰ سطح کا انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جو حادثے کی وجوہات معلوم کرے گا۔

Facebook Comments
Show More

Related Articles

Close